-
پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۹ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔
-
شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں بڑا انقلاب
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۷چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کی پیشرفت
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴ہندوستان نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا۔
-
آب و ہوا کی تبدیلی کے سبب 20 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۴اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ آب وہوا میں ہونے والی تبدیلی سے گزشتہ 50 برس میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے ہیں اور عالمی معیشت کو 4.3 ٹریلیئن ڈالر کا نقصان ہوا ہے تاہم 90 فیصد اموات غریب اور ترقی یافتہ ممالک میں ہوئی ہیں اور اس کا معاشی نقصان بھی انہی کے حصے میں آیا ہے۔
-
نائیجیریائی طالب علم نے کچرے سے ماڈل ہوائی جہاز بنالیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۷نائیجیریا کے باشندے نے اگرچہ کبھی ہوائی سفر نہیں کیا لیکن جہاز سازی کے شوق کے تحت انہوں نے فاضل اشیا اور کچرے سے اڑنے والے طیارے کا ماڈل بنایا ہے جو ریموٹ کنٹرول سے اڑتا ہے۔
-
کیا آپ سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت کھاتے ہيں تو ہوشیار ہو جائیں؟
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۲ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادوایات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
سائنس داں کا نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۵گزشتہ 30 دن سے زیر آب رہنے والے ایک سائنس داں نے ایک نئی سائنسی دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا بڑھتا ہوا خطرہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے فرسٹ ایڈوائزر نے تاکید کی ہے کہ خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کا خطرہ تشویشناک بنا ہوا ہے۔
-
مریخ پر جائیں گے چار رضاکار، ٹریننگ شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷ناسا نے چار رضاکاروں کا اعلان کیا ہے جو سرخ سیارے پر رہنے کے انسانی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک سال تک خاص مقام پر رہیں گے۔ اس دوران ان کی جسمانی کیفیات کا مفصل جائزہ لیا جائے گا۔
-
روس نے فوجی نوعیت کا ایک اور سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی مقاصد کے حامل ایک سیٹیلائٹ سویوز کو خلا میں بھیجا ہے جو کامیابی سے اپنے مدار میں پہنچ گیا ہے۔