SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سائنس اور ٹیکنالوجی کی دنیا

  • اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم

    اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم

    Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۴

    برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔

  • چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!

    چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!

    Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔

  • جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد

    جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد

    Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵

    جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔

  • پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

    پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۰

    برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔

  • طاعون  اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟

    طاعون  اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷

    ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔

  • ایران کی ریڈیو میڈیسن پیداوارمیں تیز رفتار اضافہ

    ایران کی ریڈیو میڈیسن پیداوارمیں تیز رفتار اضافہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱

    ایران کے ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی نوجوان سائنسدانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ریڈیو میڈیسن کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ کیا گیا ہے اور ایران اس تعلق سے دنیا کے برتر ملکوں میں شامل ہو گیا ہے۔

  • ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار

    ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲

    صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔

  • انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت

    انٹارکٹیکا کی برف سے سات کلوگرام وزنی خلائی پتھر دریافت

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳

    اس میں کوئی شک نہیں کہ براعظم انٹارکٹیکا میں آسمانی پتھر (میٹیورائٹس) بڑی تعداد میں ملتے ہیں اور اب ماہرین نے ایک ایسا ہی غیرمعمولی شہابیہ دریافت کیا ہے جس کا وزن  7.6 کلوگرام ہے جواسے مزید غیرمعمولی بناتے ہیں۔

  • تہران میں خواتین صنعتکاروں اور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش

    تہران میں خواتین صنعتکاروں اور مصوروں کے فن پاروں کی نمائش

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴

    بااثرخواتین کی پہلی نمائش میں ایرانی خواتین کی تیار کردہ صنعتی اشیا اور فن پارے نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔

  • افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)

    افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲

    افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۵۱ minutes ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS