-
تہران سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک اور وینزویلا کے سائنسی مراکز تعاون کے لئے تیار
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰تہران یونیورسٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے تجربات کو وینزوئیلا کو دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
سال کی سب سے طویل رات اور سب سے چھوٹا دن کون ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔
-
اہم پیشرفت، خشک لکڑی سے بجلی پیدا کرنے میں کامیابی
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸سویڈن کے انجینیئروں نے پودوں اور درختوں کی فطری کیفیت کو اس طرح بڑھایا ہے کہ درخت میں نمی اور خشک ہونے کے قدرتی چکر سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔
-
ایران میں مقامی طور پر ساختہ پہلے ڈائنامٹرون ایکسلریٹر کا افتتاح
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایران میں ہفتہ تحقیق کی مناسبت سے مقامی طور پر ساختہ پہلے صنعتی الیکٹرواسٹیٹک ایکسلریٹر کا افتتاح کیا گیا، اس موقع پر ایران کی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ اور ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر بھی موجود تھے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔
-
کیش ائیر شو; ایران نے کی اپنے اسپیس کرافٹ کی رونمائی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ایران کے جزیرے کیش میں گیارہواں ائیرشو بین الاقوامی نمائش جاری ہے جس میں ایران نے خلائی میدان میں اپنی کامیابیوں کا مظاہرہ کرنے کے مقصد سے اپنی جدید ترین خلائی مصنوعات کی رونمائی کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں بھیجا
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۲متحدہ عرب امارات نے چاند کے سفر پر اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کردیا ہے جوایک چھوٹی خلائی گاڑی پر مشتمل ہے۔
-
ناسا کے ہیلی کاپٹر نے پرواز کا ریکارڈ توڑ دیا
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲مریخ پر موجود ناسا کے ہیلی کاپٹر اِنجینوئیٹی نے 35 ویں پرواز مکمل کرتے ہوئے مریخی ماحول میں 46 فِٹ کی بلندی پر پرواز کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
-
کیا ڈائناسور بطخوں کی طرح تیر سکتے تھے؟
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۲سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائناسور کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔
-
اب مویشی بھی پہنیں گے اسمارٹ واچ
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۱وہ دن دور نہیں جب مخصوص اسمارٹ واچ فارم میں مویشیوں کی صحت، دودھ, بچوں کی پیداوار اور ان کی نقل وحرکت پر نظر رکھ سکے گی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جانوروں کے چلنے پھرنے سے ہی اسمارٹ واچ بجلی بناتی رہے گی۔