-
منی سانحے کے مزید ستّاسی شہداء کی لاشیں ایران منتقل
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۹منی میں رونما ہونے والے سانحے کے مزید ستّاسی ایرانی شہداء کی لاشیں چار روز کی تاخیر کے بعد ایران منتقل کردی گئیں۔
-
پینسٹھ ایرانی حاجیوں کی اب تک کوئی خبر نہیں: سعید اوحدی
Oct ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۲۸ایران کے ادارہ حج و زیارات کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے تین سو ستتر حاجیوں کے جنازے اب تک مل چکے ہیں لیکن پینسٹھ حاجیوں کا اب بھی کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام تہران منتقل
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰سانحہ منٰی میں زخمی ہونے والے سبھی ایرانی حجاج کرام مکے سے تہران منتقل کئے جاچکے ہیں۔
-
سانحہ منٰی: پاکستانی سینٹ میں سعودی حکومت پر تنقید
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸پاکستانی سینیٹ نے سانحہ منٰی میں بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے زیاں پر سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
آل سعود مشرق وسطی میں جاری قتل عام کی ذمہ دار ہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے آل سعود کو پورے مشرق وسطی میں جاری قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت ہے۔ سربراہ آئی آر آئی بی عالمی سروس
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ نے سانحہ منٰی کا تمام پہلوؤں سے جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منٰی سانحے کے شہیدوں اور زخمیوں کو ایران لانے کی کوشش جاری ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران سانحہ منٰی میں شہید اور لاپتہ ہونے والے ایک ایک ایرانی شہری کے حقوق کا پورا پورا دفاع کرے گا۔
-
ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔
-
منٰی کے اٹھانوے دیگر شہداء کی لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۳منٰی کے سانحے میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی اٹھانوے دیگر لاشوں کو ایران منتقل کر دیا گیا۔
-
سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۵انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-