-
سحر اردو ٹی وی کے یوٹیوب پر نئے صفحات
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کو دیکھنے کے خواہشمند ناظرین کی اطلاع کے لئے،نئے صفحات کا اعلان کیا جا رہا ہے جہاں جا کر وہ خبروں کے علاوہ اپنے من پسند ڈرامہ سیریلز، فلمیں اور دستاویزی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
-
یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کے 3 چینلز ایک ساتھ پھر ڈیلیٹ !
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے تین نئے چینلز کو بھی ایران دشمنی کی وجہ سے ڈیلیٹ کردئے ۔۔
-
یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کا پیج تیسری بار ڈیلیٹ کردیا گیا !
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/SaharUrdutvOfficial کو بھی delete کر دیا ہے۔
-
یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کا پیج ایک بار پھر ڈیلیٹ کردیا گیا !
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/SaharUrduOfficial کو delete کر دیا ہے۔
-
ٹیزر سحر اردو یوٹیوب : [email protected]
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں youtube.com/[email protected]
-
ٹیزر سحر اردو ٹوئیٹر : twitter.com/[email protected]
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں twitter.com/[email protected]
-
ٹیزر سحر اردو فس بک : fb.com/[email protected]
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں fb.com/[email protected]
-
ٹیزر سحر اردو انسٹاگرام : [email protected]
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں instagram.com/[email protected]
-
اطلاع : سوشل میڈیا اور ایران دشمنی، سحر ٹی وی کے نئے صفحات !
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک بالخصوص شیطان بزرگ امریکا نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سحر اردو ٹی وی کے تمام صفحات remove کردیے -
-
اطلاع : یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحر ٹی وی کا پیج ڈیلیٹ کردیا گیا !
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/saharurdu کو delete کر دیا ہے۔