-
امریکی دہشت گردی کے خلاف یمنی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱یمن دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ کے مختلف شہروں میں سردارمحاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں پر امریکی دہشت گرد فوج کے حملے کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے کیے گئے۔
-
قم میں شہدائے استقامت کے جلوس جنازہ میں عوام کا بحر بیکراں
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷قم میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور شہیدوں کے مشن کی پاسداری کا عہد کیا ہے۔
-
تہران کی فضاؤں میں امریکہ سے انتقام کے نعروں کی گونج
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴سخت انتقام ، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور دوسرے رفقا کے پیکر پاک کی تشیع جنازہ میں شریک ایرانی عوام اور اعلی حکام کا مشترکہ مطالبہ تھا۔
-
ایران و عراق کو مل کر امریکہ کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر حسن روحانی
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے جارحانہ اور مداخلت پسندانہ اقدامات کا ڈٹ کا مقابلہ کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔