SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سخت انتقام

  • امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے

    امریکی وزیر جنگ کا نیا اعتراف، ایران کے میزائل حملوں میں زخمیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴

    امریکی وزیر جنگ نے اعتراف کیا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد ممکنہ طور پر بڑھ سکتی ہے۔

  • عین الاسد چھاونی کے نقصانات کو چھپانے کی امریکا کی نئی کوشش

    عین الاسد چھاونی کے نقصانات کو چھپانے کی امریکا کی نئی کوشش

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲

    امریکی وزارت جنگ نے عراق میں اپنی چھاونی عین الاسد پر ایران کے میزائل حملے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں آہستہ آہستہ اعترافات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب کہا ہے کہ اس حملے میں اس کے 50 فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی ہے۔

  • پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے

    پینٹاگن کا تازہ اعتراف، ایرانی میزائلی حملے سے 34 فوجی نفسیاتی مریض ہوگئے

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵

    پینٹاگن کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے میزائل حملے کی وجہ سے کم از کم 34 امریکی فوجی نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور ایران کی انتقامی کاروائی پرآپ کے تأثرات ؟!

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت اور ایران کی انتقامی کاروائی پرآپ کے تأثرات ؟!

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    اگر آپ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت یا انکی شہادت کے تعلق سے کوئی پیغام دینا چاہتے ہیں تو سحر اردو ویب سائٹ کے فراہم کردہ اس صفحے پر تحریر کر سکتے ہیں۔ساتھ ہی ایران کی جانب سے ہونے والی پہلی انتقامی کاروائی کے بارے میں بھی آپ ہمیں اپنے خیالات سے آگاہ کر سکتے ہیں۔

  • ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)

    ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲

    جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔

  • ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (پہلا حصہ)

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۰

    مغربی عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر ایران کے انتقامی حملوں سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں ثبوت حاصل کرنا، ابھی جلد بازی ہے لیکن ہمارے پاس ایسے بہت سے ثبوت ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران کے حملے کے بعد ایک چھوٹی سی پریس کانفرنس میں اڑے چہرے اور ہانپتے ہوئے مختصر سا بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ بول رہے تھے۔

  • عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !

    عراقی رضاکار فورس نے جنرل سلیمانی کی بیٹی سےکیا وعدہ، انتقام ضرور لیا جائے گا !

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸

    عراقی رضاکار فورس النجباء تحریک کے سکریٹری جنرل شیخ اکرم الکعبی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پر حاضر ہوئے اور انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ بہت جلد ہی دہشت گردی اقدامات کرنے والے عناصر سے انتقام لے گا، جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی سے وعدہ کیا کہ اب عراق میں امریکی، ان کے ایجنٹ اور ان کے حامی چین سے نہیں بیٹھ سکیں گے۔

  • امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے

    امریکی فوجی افسر نے بھی ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا، ایران قابل اور سمجھدار دشمن ہے

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹

    امریکی فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ امریکیوں کو قتل کرنے کی ایران کی توانائی میں اضافہ ہو گیا ہے اور تہران بہت ہی قابل و دانا دشمن ہے۔

  • شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون

    شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲

    مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔

  • امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران

    امریکہ سے ایک انتقام لے چکے، ایک انتقام لینا باقی ہے، صدر ایران

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایران کی سرحدوں کے نگہبان اور قومی اتحاد کا مظہر تھے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۳ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS