-
سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری، بہرام قاسمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی رہائی کے لئے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں پاکستانی حکام نے وعدے کئے ہیں۔
-
ایران پاکستان سرحدں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست پر زور
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران پاکستان سرحدوں پر مشترکہ سیکورٹی بندوبست کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دہشتگردوں سے جھڑپ، ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶ایران کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں 3 ایرانی سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے.
-
پاک افغان سرحد مسلسل چوتھے روز بھی بند
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳پاکستان میں جاری دہشت گردی کے حالیہ لہر اور ممکنہ تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر پاک افغان سرحد مسلسل آج چوتھے روز بھی ہر قسم کی آمدورفت کے لئے بند ہے۔