-
ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
-
محاصرہ سعودی قیادت کی بے بسی کی علامت ہے،یمنی وزارت خارجہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱یمن کی وزارت خارجہ نے اپنے ملک کے بری، بحری اور فضائی محاصرے کو یمنی عوام کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی سیاسی اور فوجی قیادت کی کھلی شکست اور بے بسی کی علامت قرار دیا ہے
-
پاکستان: دھماکوں میں4 اہلکارہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶پاک افغان خرلاچی بارڈر کے قریب بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں سکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
ایران و پاکستان سرحدی نگرانی بڑھانے پر متفق
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳ایران اور پاکستان نے سرحدی تعاون اور نگرانی میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گروں کی خفیہ پناہ گاہیں نہیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی اور افغانستان کے خلاف استعمال ہونے والی خفیہ پناہ گاہیں نہیں جب کہ پاکستان ہر رنگ و نسل کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کررہا ہے۔
-
سعودی عرب اورعراق سرحد کھولنے پرمتفق
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶سعودی عرب نے 27 برس بعد عراق سے ملحقہ سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو 1990 میں عراق کی جانب سے کویت پر کیے جانے والے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی۔
-
شام و اردن کے مشترکہ سرحدی علاقے میں 35 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴شام اور اردن کے سرحدی علاقے پر جیش الاسلام نامی دہشت گرد گروہ کے کیمپ میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تیئیس افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع نے شدت اختیار کر لی ہے۔