SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سرگئی لاوروف

  • یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس

    یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات

    روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات

    Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲

    اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس

    یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹

    روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا

    وزیر خارجہ ایران نے یورپ کا پیغام روس کو پہنچا دیا

    Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ یوکرین کے خاتمے کے حوالے سے ایک یورپی رہنما کا پیغام لیکر روس آئے ہیں۔

  • بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف

    بیشتر ممالک روس کی سیکورٹی تشویش کو سمجھتے ہیں: لاوروف

    Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷

    روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک ماسکو کے قومی مفادات سے مغرب کی چشم کے بارے میں روس کی تشویش کو بخوبی درک کرتے ہیں۔

  • عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو

    عالمی منڈی میں گندم اور کھاد کی ترسیل پر گوترش اور لاوروف کی گفتگو

    Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے درمیان عالمی منڈیوں میں یوکرین کا گندم اور اسی طرح روسی کھاد پہنچائے جانے کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس

    ایٹمی معاہدے کی بحالی میں ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں، روس

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    روس کے وزیر خارجہ نے ایران پریس کے نامہ نگار کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے تعلق سے ایران کے موقف کی حمایت کرتے ہیں۔

  • روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • روس پر پابندیوں سے یورپی شہری متاثر ہوں گے، روسی وزیر خارجہ

    روس پر پابندیوں سے یورپی شہری متاثر ہوں گے، روسی وزیر خارجہ

    Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰

    روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔

  • معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف

    معاہدہ امریکہ کے منطقی رویے پر منحصرہے: ایران کا دو ٹوک موقف

    May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ معاہدے کا حصول امریکہ کے منطقی رویے پر منحصر  ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ایرانی حملوں میں امریکی اڈوں کو پہنچنے والے نقصان کی نئی تصاویر

    ۳ hours ago
  • امریکہ: بی بی سی کیس میں ٹرمپ کو عدالتی جھٹکا، گیارہ دسمبر تک گواہی دینا ہوگی

  • اسرائیل کے دفاع کا خرچ امریکی ٹیکس دہندگان کے کاندھوں پر: سید عباس عراقچی

  • بحیرۂ احمر کو عسکری رنگ دینے کے نتائج کا ذمہ دار سعودی عرب ہے: یمن

  • ہندوستان: امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کے خلاف کسانوں کی مسلح مزاحمت کی دھمکی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS