-
سری لنکا، طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ سے 200 جاں بحق
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹طوفانی بارشوں اور تودے گرنے سے تباہ کاری کے بعد سری لنکا میں غیر ملکی امداد پہنچنا شروع ہوگئی۔
-
سری لنکا میں طوفان اور سیلاب سے 91 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۱سری لنکا کی حکومت نے لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دریا کے قریب رہنے والوں کو گھر خالی کرنے کا مشورہ دیا ہے جب کہ سرکاری اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے ریسکیو اور دیگراداروں کو اگلے 72 گھنٹوں تک الرٹ رہنے کا کہا ہے۔
-
تشدد اور نفرت امن کے لئے خطرہ
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۲ہندوستان کےوزیراعظم نے سری لنکا میں کہا کہ امن و امان سے خوشحالی آتی ہے۔
-
ایران اورسری لنکا تجارتی تعلقات بڑھانے کے لئے پرعزم
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳وزیر خارجہ محمد جواد ظريف سے تہران كے دورے پر آئے ہوئے سری لنكا کے اسپيكر كاروجے سوريا نے ملاقات کی۔
-
دس ہندوستانی ماہی گیرگرفتار
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس: دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۲پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 47 ویں اجلاس کے موقع پرسوئس کنفیڈریشن کی صدر ڈورس لتھ بارڈ، سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرم سنگھے اور سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن ایلفیون سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا ایک اور اعزاز
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باولر "مرلی دھرن" نے " ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
-
سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے گودام میں بم دھماکے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۹سری لنکا میں فوج کے اسلحے کے ایک بڑے گودام میں ہونے والے خوفناک بم دھماکوں میں ایک فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گيا ہے۔
-
لیڈز میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۲انگلینڈ اور سری لنکا جمعرات سے تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے۔
-
سری لنکا میں بارشوں کا قہر، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸سری لنکا میں بارشوں کا قہر جاری ہے جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔