-
یمن میں سعودی عرب کے خلاف عوامی مظاہرے
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا جیزان پر جوابی حملہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مشرقی شہر جیزان میں سعودی فوجی مراکز پر زلزال ایک بیلسٹک میزائل فائر کر کے کافی نقصان پہنچایا۔
-
سعودی جارحیت پر یمنی فوج کا منھ توڑ جواب
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب مین یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب مین عسیر کی علب گذرگاہ میں سعودی فوجی ٹھکانے کو زلزال ایک قسم کے دو میزائلوں کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی قونصل خانے اب محفوظ نہیں رہے! ۔ کارٹون
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱گزشتہ 2 اکتوبر کومشہور و معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی سعودی سفارتخانے کے کمپاؤنڈ سے غائب ہوگئے تھے۔جمال خاشقجی سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے ایک معروف صحافی تھے۔
-
سعودی فوجی تنصیبات پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں عسیر کے علاقے ظہران میں سعودی فوجی تنصیبات کو بدر ایک بیلسٹک میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی اور اماراتی فوجیوں میں لڑائی 11 ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۷یمن کے صوبہ تعز کے محاذ پر سعودی عرب اور امارت کے کرائے کے فوجیوں میں شدید لڑآئی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 11 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں سعودی فوجی کمانڈر کی ہلاکت
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۶یمن میں سعودی فوجی کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
سعودی فوجی وفد کا دورہ اسرائیل
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵سعودی عرب کے ایک وفد نے اسرائیل کا آئرن ڈوم سسٹم خریدنے کے لئے تل ابیب کا دورہ کیا ہے
-
یمن کے مغربی ساحلوں پر درجنوں اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمنی فوج کے اسپیشل آپریشن کے دوران سعودی اتحاد کے پندرہ فوجی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہو گئے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱جنوبی سعودی عرب کے مختلف علاقوں منجملہ عسیر، نجران اور جیزان میں جارح فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے میزائل حملوں اور گولہ باری میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک ہو گئے۔