-
قطر کے خلاف سعودی اقدامات کی مذمت
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱متعدد قانونی اداروں نے قطر پر پابندی عائد کرنے کے سعودی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب: العموایہ میں شیعہ آبادی کے خلاف سعودی فوجیوں کی فائرنگ
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵سعودی فوجیوں نے مشرقی علاقے العوامیہ کے محاصرے کے پچپنویں روز شیعہ آبادی والے اس علاقے پر دھاوا بولتے ہوئےایک بار پھر العوامیہ کے نہتھے مسلمانوں کو اپنی وحشیانہ فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی فوج پر یمن کے جوابی حملے
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۰یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جیزان کے علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جمعرات کے روز جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر انھیں شدید نقصان پہنچایا۔
-
العوامیہ پر حملہ، سعودی فوجیوں کی اخلاقی پستی
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں ایک مسجد پر آل سعود کے فوجیوں کے مارٹر حملے میں مسجد جل کر تباہ ہو گئی۔
-
سعودی اتحاد کے فوجیوں کے خلاف یمنی فوج کی جوابی کارروائی، بھاری جانی و مالی نقصان
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
-
سعودی فوجیوں کی فائرنگ ایک اور نوجوان شہید
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ پر سیکورٹی فورس کی جارحیت میں ایک نوجوان شہید ہوگیا ہے ۔
-
امریکہ نے سعودی جارحیت کی حمایت میں اضافہ کردیا
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت بڑھا دی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر چھبّیس بار بمباری کر کے بےگناہ یمنی شہریوں کو خاک و خوں میں غلطاں کر دیا۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔