-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی جیل سعودی عرب ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۳آزادی اور انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھانے والے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے سعودی عرب ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
آل سعودی خاندان میں تلواریں کھنچیں، اختلافات بڑھے، کبھی بھی آ سکتی ہے بڑی خبر
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶آل سعود خاندان کے اندر مسلسل اختلافات کے بڑھنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
جارحین کے خلاف عام لام بندی کا اعلان
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
تخت شاہی پر قبضے کا خواب دیکھنے والے سعودی شہزادوں میں شدید اختلاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷سعودی عرب کی موروثی حکومت پر قبضہ جمانے کا خواب دیکھنے والے شہزادوں کے مابین ایک بار پھر شدید مقابلہ آرائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
بن سلمان پر قاتلانہ حملہ، خبر ہوئی سینسر، خاندان میں بڑھے دشمن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی عوام کی مظلومیت کی آواز دنیا بھر تک پہنچائی جائے: وزیر خارجہ یمن
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳یمن کے وزیر خارجہ نے یمنی قوم کی مظلومیت کی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
یوں ہوا طوفانِ یمن کا آغاز۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹یمنی فورسز نے اب ملک پر سات سال سے جاری سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دینے کی ٹھان لی ہے جس کے تحت اب وہ ہر کچھ دن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادی عرب امارات کی سرحدوں کے اندر ایک ڈرون یا میزائل حملہ کرتی ہیں۔ پیش نظر ویڈیو میں یمنی فورسز کے حالیہ حملے کے آغاز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جو بمبار یا خودکش ڈرون طیاروں کی مدد سے کیا گیا۔
-
سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔