-
سعودی عرب میں سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہونے لگے
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایران-سعودی عرب تعلقات، بحالی سے ایک قدم دور، سفارتخانے کھلنے کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب پانچ سال پہلے خراب ہوئے آپسی تعلقات کو پھر سے پٹری پر لانے کی کوشش کے تحت اپنے اپنے سفارتخانے پھر سے کھولنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 14 جرنلسٹ لاپتہ، انسانی حقوق کی تنظیم نے تشویش ظاہر کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴سعودی عرب ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ نامہ نگاروں کو قید کیا گیا ہے۔
-
بحران یمن کے حل کے ایرانی فارمولے پر زور
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل کی کنجی ہے، مگر جارحین اُسے نظرانداز کر رہے ہیں: وزیر خارجہ یمن
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴یمن کے وزیر خاجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کا منصوبہ بحران یمن کے حل میں ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں 148 فیصد اضافہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۲انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب میں سزائے موت کے معاملے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور عالمی برادری کو حکومت سعودی سے جواب طلب کرنا چاہئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن میں اسپتال سمیت مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحانہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صنعا میں ایک اسپتال پر بمباری کی ہے جبکہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دیگر علاقوں پر بھی اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے پرہیز کرے: حزب اللہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے سعودی عرب سے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جهوٹ کا پرده فاش
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹سحر نیوز رپورٹ