-
دارالحکومت سمیت یمن کے مختلف علاقے سعودی عرب کی اندھا دھند بمباری کی زد پر
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر اپنے فضائی حملے پھر شروع کر دیئے ہیں.
-
بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔
-
سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کی تحقیقات سے پریشان
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵سعودی عرب یمن میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ذریعے کرائی جانے والی تحقیقات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
او میکرون امریکہ پہنچ گیا، امریکیوں میں ہلچل
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱او میکرون امریکہ پہنچ گیا جس کے بعد امریکیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
شکست کھا چکے سعودی اتحاد کا عجیب و غریب دعوی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳یمن کی دلدل میں پھنسے سعودی اتحاد نے بحیرہ احمر میں ایک خودکش کشتی کو تباہ اور ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
خطرناک ویریئنٹ اومیکرون نے سعودی عرب میں دستک دے دی
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومیکرون نے دستک دے دی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی علمبردار خواتین کی بدتر صورتحال پر تشویش
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴یورپی پارلیمنٹ کے ایک سو بیس سے زیادہ ممبران نے سعودی عرب کی انسانی حقوق کی خاتون کارکنوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
سعودی عرب نے ایک اور بچے کو پھانسی دی، انسانی حقوق تنظیموں کی سخت تنقید
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی مختلف تنظیموں اور قانونی اداروں نے سعودی عرب میں بچوں کو سزائے موت دیئے جانے پر شدید تنقید کی ہے۔
-
الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔