-
یمنی فوج کی بڑی کامیابی، جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۹سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمنی فورسز کی کارروائی میں جارح سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
یمنی فورسز کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر ڈھیر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹یمن میں جارج سعودی اتحاد کے 4 بڑے کمانڈر یمنی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے۔
-
اسلام کا فاتحہ پڑھنے پر آل سعود کمربستہ، ملک کے ساحلوں پر عریانیت کی اجازت دے دی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴سعودی عرب کے اقتصادی لحاظ سے اہم ساحلی شہر ملک عبد اللہ میں خواتین کو بکنی پہن کر گھومنے، حقہ پینے اور اپنے ساتھ گھریلو جانور رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے خلاف ڈرون کارروائی، امریکہ نے یمن میں دہشتگردوں کے ساتھ اپنے رشتوں کا ثبوت دیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۰یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی سرزمین پر ڈرون سے کارروائی کی۔
-
یمن میں شدید غذائی قلت، ورلڈ فوڈ پروگرام سے عالمی برادری سے اپیل
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے سب سے بڑے ادارے ورلڈ فوڈ پروگرام نے یمن میں شدید غذائی قلت کو ختم کرنے کے لئے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔
-
یمن، مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ تباہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵یمن کے صوبے البیضا کے گورنر ہاؤس نے صوبے مآرب کی فضا میں سعودی اتحاد کا ایک جنگی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اغیار کو نکال باہر کرنے تک جنگ جاری رہے گی، شکست سے بچنے کے لئے کمانڈر بدلنے کے بجائے سعودی عرب اپنی پالیسی بدلنے: یمنی حکام
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰یمن کی قانونی حکومت کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے تاکید کی ہے کہ اغیار کو نکال باہر کئے جانے تک دفاعی کاروائی جاری رہے گی۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہو رہے ہیں: سعودی وزیر
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہوئے لیکن ابھی اس نقطے پر نہیں پہونچے جسے خاطرخواہ پیشرفت کہا جا سکے۔
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ