-
اقوام متحدہ کو نظر نہیں آ رہے سعودی جرائم۔ کارٹون
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹گزشتہ چھے برسوں سے یمن پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ نے بحران یمن میں صدی کے بدترین انسانی المیے کے رقم ہونے کا اعتراف تو کیا ہے تام وہ اور اسکی سکیورٹی کاؤنسل نہ صرف سعودی اتحاد کو لگام دینے میں ناکام رہے بلکہ انہیں یمنی حکام کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسکی جانبداری کے الزامات کا بھی سامنا ہے۔
-
سعودی عرب، ایک اور شیعہ مسلمان کو سزائے موت
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴سعودی عرب نے قطیف کے ایک باشندے کو سزائے موت دے دی۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - سعودی عرب اور لبنان میں کشیدگی کے محرکات
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
لبنانی وزیر نے حق بات کہی: یمنی وزیراعظم
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو حریت پسند قرار دیتے ہوئے بیروت کے ساتھ ریاض سمیت خلیج فارس تعاون کونسل کے بعض رکن ملکوں کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ : لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنانی حزب اللہ ، لبنان کا اہم اور بنیادی حصہ ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 2 افراد شہید 7 زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۴سعودی عرب کی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے صوبہ صعدہ میں ہونے والی فائرنگ سے ایک بچے سمیت دو افراد شہید ہوئے۔
-
قابض قوتوں کو یمن سے باہر نکلنا ہوگا: یمنی وزیراعظم کا اعلان
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی علاقوں پر سعودی اتحاد کے قبضے کا باقی رہنا غیر ممکن ہے، جارح ممالک کو نکلنا ہی ہوگا: یمنی وزیراعظم
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲سعودی عرب اور لبنان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر یمن کے وزیر اعظم عبدالعزیز بن جبتور نے اپنے ملک سے قابض اور جارح ملکوں کی افواج کے فوری انخلا کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کس مرحلے تک پہنچ گئے؟
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات دوستانہ ماحول میں منعقد ہو رہے ہیں۔