-
تعلقات میں بہتری کی کوششوں کے دوران سعودی حکام کی ایران کے خلاف پھر ہرزہ سرائی
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳IAEA میں سعودی عرب کے نمائندے نے اسلامی جمہوریہ ایران پر جوہری بم کے حصول کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۳امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ایک سو چوراسی واقعات
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی عرب اور اس کے زرخرید ایجنٹوں نے صوبہ الحدیدہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو چوراسی بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔
-
امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
تیل کی پیداوار پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شدید اختلافات ، تیل کی قیمت میں لگ سکتی ہے آگ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں غیر معمولی اختلافات ، کالے سونے کی قیمت آسمان پر پہنچا سکتے ہيں ۔
-
سعودی عرب سے مذاکرات میں پیش رفت ، اسرائیل نے ایران میں تخریبی کارروائی کی کوشش کی ہے ، حکومتی ترجمان
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہم اختلافات کو کم سے کم کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے ۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں مآرب اورالبیضا میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پروحشیانہ سعودی جارحیت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی ایک بار پھر جارحیت
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷جارح سعودی اتحاد نے فائر بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے ۔