-
حکومت یمن اور جارح سعودی اتحاد میں قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳یمن کی قومی کمیٹی برائے اسیران کے سربراہ نے جارح سعودی اتحاد کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی ڈرون کو روکنے میں آل سعود کی ناکامی
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳آل سعود نے شیعہ آبادی والے قطیف شہر کے قریب ام الحمام نامی قریے میں ایک اور مسجد کو شہید کر دیا۔ سعودی حکام کا دعوا ہے کہ انہوں نے اس مسجد کو سڑک کے توسیعی منصوبے کے تحت منہدم کیا ہے۔ سعودی حکام اس شیعہ آبادی والے علاقوں میں اب تک کئی مساجد، امام بارگاہوں، حسینیوں اور دیگر دینی مراکز کو مسمار کر چکے ہیں۔
-
امریکی مندوب کا مقصد جنگ یمن کا پروپگینڈہ کرنا ہے : محمد علی الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکی مندوب امن کا پیغام لے کر نہیں بلکہ غلط خبر منتقل کرنے اور دوبارہ جنگ کا پروپگینڈہ کرنے کے لئے آیا ہے ۔
-
یمنی فوج شہر کی دہلیز پر پہنچ گئی
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوان شمال مغربی مآرب کے راستے، پیشقدمی کرتے ہوئے، شہر کے ابتدائی علاقے الحی الروضہ تک پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی ولی عہد کے نام اردن کا غصے بھرا پیغام
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶اردن کی جانب سے سعودی ولی عہد بن سلمان کوبھیجے جانے والے زبانی پیغام میں، حالیہ بغاوت میں ان کے کردار پر سخت برھمی کا اظہار کیا گیا ہے
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ایک اور ڈرون حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۷یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ملک خالد ایئربیس پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ تیز ہوگئی ہے اور سابق ولی عہد محمد بن نائف کے حامیوں کی بڑی تعداد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
یمن کی تازه ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے ملک خالد ایر بیس پر ڈرون حملہ کیا ہے۔