-
بحیرۂ احمر میں سعودی-صیہونی فتنے کی تفصیلات
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ایریٹریا کے ساحل کے قریب ایران کے ایک بحری جہاز پر حملے کے بارے میں سعودی عرب کے العربیہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے بعد ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے امریکہ کو مطلع کیا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر میں ایران کے بحری جہاز ساویز پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے شاہ خالد ائربیس پر یمنیوں کے کامیاب ڈرون حملے
Apr ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲یمن کی مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اردن کے فرمانروا کو شاہ سلمان کا پیغام، کیا بغاوت کے بعد شروع ہونے والی گرفتاریاں رکیں گي؟
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴اردن کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے فرمانروا کا پیغام اردن کے بادشاہ کے حوالے کیا ہے۔
-
جده ہوائی اڈے کے قریب یمنی فوج کا ہوائی حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
جدہ کےقریب یمنی فوج کے میزائیل اور ڈرون حملے (تفصییلی خبر)
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴یمن کے مسلح افواج نے جدہ کے قریب واقع جارح سعودی اتحاد کے فوجی اہداف کو میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے-
-
جدہ میں سعودی فوجی اہداف پر یمنیوں کے میزائلی حملے
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی افواج کے ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
یمنی افواج کی دفاعی کاروائیاں
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
سال کا سب سے بڑا لطیفہ: سعودی عرب خطے کے استحکام کی طرف سے تشویش میں ہے!
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ ان کے ملک نے اس بات کی طرف سے اطمینان حاصل کر لیا ہے کہ کسی بھی قسم کا نیا ایٹمی سمجھوتہ ایران کے لیے شدت سے واجب العمل ہوگا، کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ عالمی برادری خطے کے عدم استحکام کو دور کرنے کے لیے سنجیدہ کوشش کرے گي جو ایران کی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے۔
-
یمنیوں نے بنایا سعودی عرب کے ایک اور حملے کو ناکام
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ ضالع میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی حملوں کو پسپا کر دیا ہے
-
یمن کی جوابی کارروائي پر امریکہ کو درد ... پنٹاگون نے حملے روکنے کی اپیل کی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴پنٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ پوری سنجیدگی کے ساتھ سعودی عرب کی حمایت اور اس کے دفاع کا سلسلہ جاری رکھے گا۔