-
امریکا کے عملی اقدامات کا انتظار ہے: انصارالله
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران اور سعودی عرب میں دوستی کیوں نہیں ہو پا رہی ہے؟
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران ہمیشہ سعودی عرب کے مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور ہمارے ہاتھ آج بھی سعودی عرب کی جانب بڑھے ہوئے ہیں۔
-
کشیدگی کے بعد ترکی کی سعودی عرب کے لئے برآمدات میں کمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۰ترکی کی ایکسپورٹ یونین کی فراہم کردہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری کے مہینے میں سعودی عرب کے لئے ترکی کی برآمدات میں بانوے فیصد کمی آئی ہے۔
-
بن سلمان کو راستے سے ہٹانے کی تیاریاں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸جوبائڈن جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کانگریس کو پیش کریں گے۔
-
امریکہ اپنے دعوے کے برخلاف سعودی عرب کی حمایت سے دستبردار نہیں ہوگا: انصار اللہِ یمن
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱یمن کی تحریک انصار للہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اپنے کئے دعوے کے مطابق عمل کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت بند کردے تو جنگ خود بخود ختم ہو جائے گی،
-
جنگی جرائم کا سامنا کرنے کے لئے آل سعود کو تنہا کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱امریکی صدر جوبائیڈن کی وزارت جنگ نے ایک بار پھر دعوا کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔
-
سعودی جارحیت کے بارے میں امریکی اعلان پر یمن کا ردعمل
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
محاصرے کے باعث یمن انسانی المیے سے روبرو ہے: عبد السلام
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲یمن کی سالویشن حکومت کے مذاکرات کار محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو جنگ و جارحیت کا نشانہ بنانا اور یمنی عوامی کا محاصرہ کئے جانے کا فیصلہ یمنی عوام کی استقامت کے نتیجے میں شکست سے دوچار ہوا ہے۔
-
جوبائیڈن نے امریکی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے چند ایک اشارے دئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵علاقائی اور عالمی بحرانوں کے تعلق سے جوبائيڈن کی خارجہ پالیسی میں تبدیلیوں کے کچھ ابتدائی اشارے ملے ہیں۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ، واشنگٹن نے سعودی چھاونیوں کی توسیع کا ذمہ اٹھایا
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۰امریکی دہشت گرد فورس سینٹکام نے سعودی عرب میں فوجی چھاونیوں میں توسیع کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مغربی علاقے میں واقع فوجی چھاونی کی توسیع کی جائے گی۔