SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 131 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    آئی اے ای اے کے رکن ملکوں کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۹

    عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے بیشتر مندوبیں نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی آلہ کار ہلاک متعدد گاڑیاں تباہ

    یمنی فورسز کا حملہ کئی سعودی آلہ کار ہلاک متعدد گاڑیاں تباہ

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲

    سعودی اتحاد کی یمن پر جاری جارحیت کا یمنی فورسز نے آج منہ توڑ جواب دیا۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے جاری

    یمن پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے جاری

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    جارح سعودی اتحاد نے اپنے روز کے معمول کو جاری رکھتے ہوئے یمن کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے معاملے پر آل سعود میں اختلاف، باپ بیٹا آمنے سامنے: امریکی ذرائع کا دعوا

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۹

    امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ، اہم فوجی ہدف تباہ

    ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ڈرون حملہ، اہم فوجی ہدف تباہ

    Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳

    یحیی سریع نے کہا کہ صَمّاد ۳ ڈرون نے ابہا ایئرپورٹ میں اہم فوجی ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان

    سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵

    متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔

  • غدار عرب حکمرانوں کے خلاف فلسطین نے یوم غضب کا اعلان کیا

    غدار عرب حکمرانوں کے خلاف فلسطین نے یوم غضب کا اعلان کیا

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱

    متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس خیانت و غداری کے خلاف مسلمانوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں نے بھی پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵

    یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 169 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • آل سعود، آل خلیفہ اور امارات کی حکومتیں خائن اور دشمنوں سے وابستہ ہیں: انصا راللہ

    آل سعود، آل خلیفہ اور امارات کی حکومتیں خائن اور دشمنوں سے وابستہ ہیں: انصا راللہ

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، بحرین اور عرب امارات کی حکومتیں خائن، آلہ کار اور دشمنوں سے وابستہ ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف اپنا دورۂ عراق مکمل کرکے تہران واپس پہنچ گئے۔

    ۴ hours ago
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS