-
سعودی دارالحکومت ریاض کا یہ رخ بھی دیکھئے!
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۹قبیلۂ آل سعود کو نہ تو عالمی پابندیوں کا سامنا ہے اور نہ عالمی سامراج کے ساتھ اسکی کوئی دشمنی ہے اور نہ ہی اسکے پاس پیسے کی کوئی کمی ہے اور اتفاق کی بات یہ کہ اسکے پاس تیل کے قدرتی ذخائر بڑی مقدار میں موجود ہیں اور وہ پیٹرولیئم کی مصنوعات بنانے والا دنیا کا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔
-
شام میں امریکی- سعودی سازش کا انکشاف
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۶شام کے ایک با خبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی شام کے الشدادی علاقے میں واقع امریکی فوجی چھاونی میں 20 سعودی فوجی تعینات کر دیئے گئے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب میں عزاداری سید الشہداء پر پابندی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے مشرق میں عزاداران حسینی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے سخت ترین اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جارحین کے خلاف دفاعی کارروائیاں، ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔
-
یمن کی جنگی صورتحال - خصوصی رپورٹ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن، رہائیشی گھر پر سعودی اتحاد کی شدید بمباری، 2 خواتین جاں بحق
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے ایک رہائیشی گھر پر بمباری کر دی جس میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے شانہ بشانہ داعش اور القاعدہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸یحیی سریع نے کہا کہ ایک کارروائی کے دوران 250 سے زائد تکفیری دہشتگرد ہلاک، زخمی اور گرفتار ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارات کا انکشاف
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ دیگر کئی عرب ممالک بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔