-
سعودی عرب اور عرب امارات، یمن میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے اجتماع کیا اور یمنی عوام کی حمایت اور ان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اسی طرح یمنی عوام کے خلاف آل سعود حکومت کے انتہائی وحشیانہ جرائم میں برطانیہ اور دیگر ملکوں کی شمولیت اور ان کے کردار پر بھی شدید نکتہ چینی کی۔ انہوں نے ’’یمنی عوام کے خلاف جرائم بند کرو بند کرو‘‘ اور ’’یمن کو چھوڑدو چھوڑ دو‘‘ جیسے نعرے لگائے۔
-
کیا سعودی عرب بحرین کو نگل جائے گا؟
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵برطانوی صحافی رابرٹ فسک نے سن دو ہزار گيارہ میں انڈیپنڈینٹ اخبار میں لکھا تھا: بحرین اب آل خلیفہ کی سرزمین نہیں ہے بلکہ اب وہ سعودی عرب کا علاقہ اور اس کی ایک ریاست ہے۔
-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔
-
لندن میں سعودی جرائم کے خلاف مظاہرہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵لندن میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور سعودی جارحیت کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب خاشقچی قتل میں عدالتی کارروائی کی صلاحیت نہیں رکھتا: ترکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے مشیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قاتلوں کے خلاف کیس چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔
-
الوطیہ فضائی اڈے پر حملہ، سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کمانڈر خلیفہ حفتر کے جنگی طیاروں نے الوطیہ کے فضائی اڈے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگیا ہے۔
-
یمن، 24 گھنٹوں میں سعودی عرب کی 59 بار بمباری
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵یمن کی قومی نجات کی حکومت نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحین اور ان کے پٹھوؤں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 59 بار مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت آل سعود کی فرقہ وارانہ سوچ کی عکاس ہے: شیعہ اور سنی علماء
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۷سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے مرجع عالیقدر آیت اللہ سیستانی کی اہانت پر عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی اخبار، اپنی ویب سائٹ سے اہانت آمیز کارٹون ہٹانے پر مجبور ہوا
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴عراق سمیت مختلف ممالک میں شدید ردعمل سامنے آنے کے بعد ایک سعودی اخبار نے آیۃ اللہ سیستانی کے اہانت آمیز کارٹون کو اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔