-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
یمنی بچوں پر سعودی جارحیت اور قتل عام کا کیس عالمی عدالت انصاف میں بھیجا جائے : یونسکو کی اپیل
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰یونسکو نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے سعودی عرب کا نام بچوں کی قاتل حکومت کی فہرست سے باہر نکالنے کے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کی ہے-
-
سعودی دارالحکومت ریاض دھماکے سے لرز اٹھا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت ریاض میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا نے حج کو بھی محدود کردیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۵سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج کی سعادت صرف وہی لوگ حاصل کر سکیں گے جو اس وقت سعودی عرب میں مقیم ہیں۔
-
سعودی عرب غیر ملکی قرضوں میں ڈوب رہا ہے
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹عالمی بینک نے سعودی عرب کے غیر ملکی قرضوں میں غیر معمولی اضافے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کا کورونا عروج پر ہونے کے باوجود لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۶خلیج فارس تعاون کونسل میں شامل ممالک میں سعودی عرب سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا ملک ہے ۔
-
یمن پر سعودی دشمن کی جارحیت بدستور جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲سعودی جنگی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ملک کے وسطی صوبے مآرب میں ہونے والے ایک لڑائی کے دوران متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے بدستور جاری
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۴جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبوں صعدہ اور مآرب پر شدید بمباری کر کے عام شہریوں کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
اسرائیل کی خوشامد لاحاصل ہے، عرب ممالک ذلت و رسوائی کا انتظار کریں: سربراہ انصار اللہ
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹یمنی ذرائع نے جنوبی یمن کے جزیرہ سقطری میں منصور ہادی سے وابستہ سعودی عرب کے فوجیوں اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنوب کی عبوری کونسل کے مسلح گروہوں کے درمیا ن جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔