-
جنت البقیع کی دوبارہ تعمیر کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵پاکستان کے صوبے پنچاب کی اسمبلی نے متفقہ قرار داد کے ذریعے مدینہ منورہ میں دختر رسول حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ کے روضہ مبارک کی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دنیا میں جان لیوا کرونا بے قابو،79 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
ایران میں دہشتگردانہ کاروائیوں پر ڈینمارک نے سعودی سفیر کو طلب کیا
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے میں 3 یمنی شہید
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کے فضائی حملے میں 3 یمنی شہید ہو گئے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے مغربی علاقے پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب،کویت اور عمان میں کورونا کے ڈیرے
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴سعودی عرب،کویت اور عمان کی وزارت صحت کے حکام نے ان ممالک میں کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر حملے کئے۔
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔