-
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں کورونا نے ڈیرے ڈال دیے
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
-
یمن کی فوج نے کوفل آئل تنصیبات پر حملے کے دعوے کو مسترد کیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے صوبہ مارب کی آئل پمپنگ تنصیبات کوفل پر یمنی فورسز کے حملے سے متعلق سعودی اتحاد سے وابستہ ذرائع ابلاغ کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا۔
-
یمن، کورونا کے پیش نظر قیدیوں کی رہائی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷یمن کی قومی حکومت میں قیدیوں سے متعلق کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی نے کہا کہ پہلے مرحلے میں ایک ہزار دوسو اور دوسرے مرحلے میں تین سو قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
-
یمن میں سعودی اتحاد کے 80 آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مأرب صوبے میں سعودی اتحاد کے 80 آلہ کار فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
-
سعودی عرب، کورونا کے شور میں سیاسی گرفتاریاں
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۸سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 19حملے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
-
یمن، آل سعود نے ایک ماہ میں چار ہزار مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں چار ہزار سے زائد مرتبہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔