-
امت مسلمہ کے دو بڑے دشمنوں کی ملاقات کرانے کی کوششیں تیز
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱اسرائیل کے ایک اخبار نے مصر کے دار الحکومت قاہرہ میں سعودی ولیعہد بن سلمان اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے درمیان ملاقات کی کوششیں تیز ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
بعض عرب حکام اپنی ہی جڑیں کاٹ رہے ہیں! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸بحرین اور سعودی عرب کے حکام فلسطین سے خیانت کر کے خود اپنی جڑیں کاٹ رہے ہیں،اس کا نقصان خود انہیں اٹھانا پڑے گا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی فہرست جاری، خوف کی وجہ سے زیادہ تر قیدیوں کے نام شامل نہيں
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱سعودی عرب کے ذرائع نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی نئی فہرست ان کے ناموں کے ساتھ جاری کی ہے۔
-
سینچری ڈیل کے لئے سعودی کابینہ کی حمایت
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶سعودی حکومت کی کابینہ نے بے شرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری ڈیل منصوبہ پیش کرنے پر امریکا کی تعریف کی ہے -
-
سعودی مال غنیمت۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱جارح سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کے حالیہ آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں ۲۵۰۰ اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ آزاد کرایا گیا.اسکے علاوہ ۱۵۰۰ سعودی فوجی ہلاک جبکہ ۱۸۰۰ زخمی ہوئے ہیں۔
-
کوالا لامپور سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا افسوس ہے، عمران خان
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم نے ملیشیا کی سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
-
عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی کیا سینچری ڈیل کو مسترد
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عرب لیگ کے بعد اسلامی تعاون تنظیم نے بھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صیہونی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے سازشی سینچری ڈیل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے ایرانی وفد کو جدہ اجلاس میں شرکت کیلئے ویزا نہیں دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے جدہ میں واقع اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں صدی ڈیل کے جائزہ سے متعلق منعقدہ اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزا جاری نہیں کیا۔
-
غزہ میں سینچڑی ڈیل کے خلاف خصوصی کمیٹی کی تشکیل
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غزہ میں امریکی و صیہونی منصوبے سینچڑی ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
-
سعودی عرب کی ایران دشمنی، او آئی سی کے اجلاس میں شرکت سے روکا
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کا کہنا ہے کہ جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہیڈکواٹر میں سینچری ڈیل کا جائزہ لینے کے لئے منعقد اجلاس میں ایرانی وفد کی شرکت میں سعودی حکومت رکاوٹیں پیدا کر رہی ہے۔