SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • صنعا کے مشرقی علاقے سعودی جارحیت کا نشانہ

    صنعا کے مشرقی علاقے سعودی جارحیت کا نشانہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صنعا کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی

    عراق کے بعض علاقوں میں جاری بدامنی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶

    عراق میں، دہشت گرد امریکی فوجیوں کی مخالفت شدید سے شدید تر ہوتی جارہی ہے۔ عراق کے معروف مذہبی و سیاسی رہنما مقتدی صدر نے آئندہ جمعے کو نوٹو امریکہ ملین مارچ کی کال دی ہے جس کی عراق کی سبھی سیاسی اور استقامتی جماعتوں اور تنظیموں نے حمایت کی ہے۔ اس دوران امریکہ نے ایک بار پھرعراق میں بلوا اور بدامنی پھیلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

  • عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا

    عراقی عوام نے ہڑتال اور مظاہروں کی کال کو مسترد کردیا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹

    عراقی عوام نے بلوائیوں کی جانب سے بغداد اور بصرہ جیسے شہروں میں ہرتال کی کال اور سرکاری اداروں کی جبری بندش کی دھمکیوں کو مسترد کردیا اور معمولات زندگی انجام دے رہے ہیں۔

  • عراق میں فساد اور بلوؤں میں امریکی اور سعودی میڈیا کا کردار

    عراق میں فساد اور بلوؤں میں امریکی اور سعودی میڈیا کا کردار

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰

    عراق میں امریکا کے خلاف ملین مارچ کے انعقاد کے موقع پر امریکا اور سعودی عرب سے وابستہ میڈیا چینل مظاہروں کا رخ فساد اور بلوؤں میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان، کبھی خواب میں بھی نہيں دیکھا کہ ان ممالک سے رابطے ہوں گے!

    اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان، کبھی خواب میں بھی نہيں دیکھا کہ ان ممالک سے رابطے ہوں گے!

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے پیر کے روز اپنے بیان میں کہا کہ صیہونی حکومت ان ممالک سے رابطے میں ہے جن کو خواب میں بھی نہیں دیکھا ہے۔

  • بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    بیلسٹک میزائل کے حملے میں سعودی اتحاد کے60 فوجی ہلاک 50 زخمی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹

    یمن کے صوبے مآرب میں انجام پانے والے اس میزائلی حملے میں سعودی اتحاد کے کم از کم ساٹھ فوجی ہلاک اورپچاس زخمی ہو گئے۔

  • دودھیا گائے نے امریکہ کو پھر نوازا!

    دودھیا گائے نے امریکہ کو پھر نوازا!

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹

    پینٹاگن کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت نے سعودی عرب سے علاقے میں فوجیوں کی تعیناتی کے خرچے کے طور پر 500 ملین ڈالر وصول کئے ہیں۔

  • محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی

    محاذ استقامت سے دشمنی، شہداء کا غم منانے پر پابندی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۹

    امریکا، بحرین اور سعودی عرب نے عراقی سفارتخانوں کو شہید ابو مہدی المہندس کی مجلس ترحیم کے انعقاد کی اجازت نہیں دی ۔

  • انداز جہاں - امریکا ایران بحران اور عالمی تشویش 

    انداز جہاں - امریکا ایران بحران اور عالمی تشویش 

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • مغربی یمن پر سعودی اتحاد کا راکٹوں سے حملہ

    مغربی یمن پر سعودی اتحاد کا راکٹوں سے حملہ

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴

    جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر الدریھمی پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۱۶ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS