-
سعودی عرب امریکہ کا اتحادی نہیں
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۸امریکہ کے ڈیموکریٹ سینیٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کا اتحادی نہیں ہے۔
-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر ایران کی تشویش
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶ویانا میں قائم عالمی اداروں میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نےسعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
آل سعود کو امریکہ کی اور ہمیں اللہ کی مدد پرفخر ہے: یمن
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲یمن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکہ کی حمایت اور مدد پر ناز ہے جبکہ ہمیں اللہ تعالی کی مدد اور نصرت پر فخر ہے۔
-
شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے: روس
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۶روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام کے بحران کے حل میں ایران کا کردار قابل تعریف ہے۔
-
سعودی عرب پر آگ برسانے والے ڈرون طیاروں کی دلچسپ داستان (دوسرا حصہ)
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے حملے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس پر توجہ دینے سے متعدد نکات سامنے آتے ہیں۔
-
ٹرمپ سے ایران کے صدر کی کوئی ملاقات نہیں ہوگی ، ترجمان وزارت خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ہی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح میں کمی کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
سعودی عرب میں ایک پاکستانی کا سرقلم، جے پی پی کی جانب سے مذمت
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲پاکستانی وکلا اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی تنظیم جسٹس پراجیکٹ پاکستان جے پی پی نے سعودی عرب کی جیل میں فرد جرم عائد کئے بغیر ایک پاکستانی نوجوان کا سرقلم کردئے جانے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
تیل کی عالمی منڈی میں قیمت کو مہار کرنے کی امریکی کوشش
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۲سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر یمن کی مزاحمتی فورسز کے حملے کے باعث خام تیل کی پیداوار میں یومیہ پانچ آعشاریہ سات ملین بیرل یعنی تقریبا 50 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اور تیل کی عالمی منڈیوں میں ایک تلاطم برپا ہونے کے سبب واشنگٹن نے اپنی پریشانی کا اظہار کیا ہے-
-
یمنی فوج کا متحدہ عرب امارات کو سخت ترین انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲ایک اعلی یمنی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارت کی تیل کمپنیاں اور شیشے کے شہر آئندہ ہمارے نشانے پر ہوں گے۔
-
سعودی عرب کو امریکہ نے دھوکہ دیا فروخت شدہ میزائل سسٹم ناکارہ نکلا
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵امریکہ اپنے مکر و فریب اور ناکامی کو چھپانے کے لئے ایران پر بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات عائد کررہا ہے۔