-
اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے: وزارت صحت
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک بچہ جاں بحق ہوجاتا ہے۔
-
سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔
-
بحرین کے ڈکٹیٹر نے دو اور بے گناہ نوجوانوں کو پھانسی دی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر دوسرا ڈرون حملہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون نے آج علی الصبح سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک خالد ایئر بیس کو نشانہ بنایا۔
-
ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹امریکی صدرٹرمپ نے قانون شکنی کرتے ہوئے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد ویٹوکردی۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں یمنی فوج کے اہداف
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی قومی حکومت کے وزیر مملکت نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد میں شامل ملکوں میں تین سو اہداف نشانے پر ہیں اور ان ممالک کو مناسب وقت پر جواب دیا جائے گا۔
-
نجران میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے نجران کے علاقے السدیس میں سودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا۔
-
سعودی عرب میں امریکی فوجیوں کی واپسی
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ملک خالد ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔