-
قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۱اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔
-
کون ہے اس زمانے کا صدام؟؟؟؟
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹واشنگٹن پوسٹ نے چیف ایڈیٹر اور مقالہ نگار جیکسن ڈائی ہل نے "ہمارے نئے صدام حسین" عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا ہے۔
-
بحرین اور قطر پھر آمنے سامنے
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۱بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
-
سعودی عرب کے ملک خالد ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ایئر پورٹ کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن: اقوام متحدہ ، حوثیوں او سعودی اتحاد میں مذاکرات
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲یمن میں سعودی جارحیت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے سربراہ کی موجودگی میں حوثی قبائل اور سعودی اتحادی افواج کے نمائندوں کے درمیان الحدیدہ میں پہلی ملاقات ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب کے دہشت گردانہ منصوبوں کا راز فاش
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۱سی آئی اے کے ایک سابق افسر نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے ایسے تین شہریوں کو قتل کر دیا ہے جنھیں یہ علم تھا کہ آل سعود حکومت کے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ کتنے گہرے تعلقات ہیں۔
-
سعودی عرب میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔