-
یمن میں سعودی جارحین کے خلاف عظیم الشان ریلی
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے اندر سعودیہ کے جیزان، ابہا اور العسیر میں تین فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی ولیعہد کے پاکستان سے متعلق وعدے دہرے کے دہرے رہ گئے
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۴سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی سے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے کئے گئے وعدوں پر تا حال عمل نہیں کیا۔
-
یمن: سعودی اتحاد سے وابستہ اعلی سیکورٹی عہدیدار کی مآرب میں ہلاکت
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸یمنی فوج , عوامی رضاکار فورس اور یمن کی قبائلی افواج کے حملوں میں سعودی اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے۔
-
حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حاجیوں کی سیکورٹی اور حفاظت کی سنگین ذمہ داری سعودی حکومت پر ہے اور سعودی حکومت کو چاہئے کہ وہ خوف وہراس سے عاری ماحول بناکر حاجیوں کی عزت و وقار کا تحفظ کرے۔
-
سعودی عرب پر حملوں کی شدت کے بعد کیا سعودی عرب جنگ سے دستبردار ہو رہا ہے؟
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے منگل کے روز ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر بمباری کر دی ۔ یہ تین ہفتے کے اندر اس ہوائی اڈے پر تیسری بار کی جانے والی بمباری ہے ۔
-
بن سلمان نے ہی خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا، امریکی سینیٹر
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴امریکا کے ریپبلیکن سینٹیر لینڈسی گراہم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی ولیعد بن سلمان نے ہی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔
-
یمنی ڈرونز کا سعودی ایئر پورٹ پر حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں 2 سعودی فوجی ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲یمنی نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر نجران میں 2 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
حقیقت عیاں ہوتی جا رہی ہے سعودی نمکخواروں کی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷قبیلۂ آل سعود تو اب علیٰ الاعلان دہشتگرد صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات معمول پر لا ہی رہا ہے، اب یہ سلسلہ وہاں کے صحافیوں میں بھی شروع ہو گیا ہے۔