-
یمنی فوج کے حملوں میں اضافہ، سعودی ہتھیار ناکارہ + مقالہ (پہلا حصہ)
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۴جنگ یمن ایک دلچسپ موڑ پر پہنچ گئی ہے ۔ اس میں کئی فریق مصروف ہیں ۔ سعودی عرب کی سربراہی میں ایک اتحاد تشکیل پایا جو یمن پر مسلسل حملے کر رہا ہے ۔
-
سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹فرانس کی بندرگاہ مرسی پر سعودی بحری جہاز کے لنگر انداز ہونے کے بعد جنگ مخالف گروپس کے افراد نے زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ: شیخ عیسی قاسم
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۶شیخ عیسی قاسم نے صدی معاملے کو ٹرمپ اور اسرائیل کا معاملہ قراردے دیا۔
-
سعودی عرب کی پسپائی قطرکو اجلاس میں شرکت کی دعوت
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳سعودی عرب نے باالاخر اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قطر کو ہنگامی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
-
سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے بارے میں سعودی مفتی کا یوٹرن، اب کافر نہيں سمجھتے + ویڈیو اردو ترجمہ
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸مسجد الحرام کے سابق امام جماعت اور وہابیوں کے مشہور مفتی شیخ عادل بن سالم الکلبانی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ شیعہ لوگوں کے کافر ہونے پر مبنی ان کا سابق نظریہ بدل گیا ہے۔
-
مغربی ایشیا میں کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ جب سے برسراقتدار آئے ہیں، اس وقت سے ہی مغربی ایشیا خاص طور سے خلیج فارس کے علاقے پر خاص توجہ دے رہے ہیں حتی انھوں نے اپنا پہلا دورہ ، سعودی عرب کا انجام دیا ہے تاکہ امریکہ کی خارجہ پالیسی میں مغربی ایشیا کی اہمیت اور واشنگٹن کے علاقائی اتحادیوں کی پوزیشن کی یاد دہانی کرائیں - البتہ ٹرمپ نے با رہا سعودی حکومت کی تحقیر و توہین کرتے ہوئے اسے دودھ دینے والی گائے سے تعبیر کیا ہے-
-
ایرانو فوبیا، سعودی عرب اور امارات کے لئے امریکہ کے 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ خلیج فارس کے ممالک کو 8 کروڑ ڈالر کے ہتھیار فروخت کرے گا۔