-
آل سعود کے جرائم پر دنیا میں صدائے اعتراض بلند
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳عالمی اداروں، تنظیموں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کو اجتماعی طور پر سزائے موت دیئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سعودی عرب میں 37 بے گناہوں کے سر قلم کئے جانے کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵لندن میں سعودی عرب کے سفارتخانے کے سامنے سماجی کارکنوں اور عوام کی بڑی تعداد نے آل سعود حکومت کے غیر انسانی اقدام اور37 بے گناہ مسلمانوں کے سر تن سے جدا کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
قبیلۂ آل سعود نے ۳۷ شیعوں کا سر قلم کر دیا ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴سعودی شاھی خاندان نے الشیخ باقر النمر کی تحریک اصلاح کے مزید 37 افراد کو سزائے موت کے احکامات جاری کر دئے۔ ان تمام افراد کو سعودی افواج نے شیعہ نشین علاقے القطیف سے گرفتار کیا تھا۔
-
سعودی عرب میں سینتیس شہریوں کے سرقلم ، اقوام متحدہ کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں لوگوں کے سر قلم کئے جانے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت پر عمل درآمد بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
-
روس میں داعش کا نیٹ ورک تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷روس کی فیڈرل سیکورٹی سروس ایف ایس بی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے نیٹ ورک کو تباہ اور اس سے وابستہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانے پر امریکی خاموشی کی مذمت
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں 37 افراد کے سر قلم کئے جانےاور سعودی جارحیت پر امریکی خاموشی کی مذمت کی۔
-
یمنی عوام امریکا کو شکست دینے میں پرعزم ہیں، انصاراللہ کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
-
داعش سعودی عرب اور وہابی نظریات کی مشترکہ پیداوار ہے، سید حسن نصراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ داعش کو سعودی عرب نے بنایا ہے اور اس کے نظریات وہابی نظریات ہیں۔