-
سعودی صحافی کے قتل کے ہوشربا حقائق
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱ترک صدر رجب طیب اردوان استنبول کے سعودی قونصل خانے میں سعودی صحافی کے قتل کی تحقیقات سے متعلق آج اہم بیان دیں گے، وہ کہہ چکے ہیں کہ معاملہ سب کے سامنے لائیں گے۔
-
برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا مشترکہ بیان، خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی ملکوں کی جانب سے خاشقجی کے قتل کی مذمت
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران: سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے نکالنے پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے سعودی عرب کی جارحیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے نکالنے پر تاکید کی۔
-
صحافی کا قتل اورقتل کو چھپانا بڑی غلطی: سعودی عرب
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے معاملے میں بہت بڑی غلطی ہوئی اور اس معاملے کو چھپانا مزید غلطی تھی ۔
-
وہ ایک سوال جس سے محمد بن سلمان پھنس گئے!!! + مقالہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰18 دن گزر جانے اور اس درمیان بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب کے ولیہد کو اعتراف کرنا پڑا کہ سینئر نامہ نگار جمال خاشقجی کی موت ہوگئی ہے۔
-
خاشقجی قتل کیس پر سعودی موقف مسترد
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳یورپ نے آل سعود کے مخالف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے بارے میں سعودی حکومت کے اعترافی اور وضاحتی بیان کو مسترد کردیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے استنبول کے سعودی قونصل خانے میں جمال خاشقجی کے قتل کو ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
استنبول میں سعودی عرب کے قونصل جنرل کے رویے پر ترک صدر کی تنقید
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعود عرب کے مخالف صحافی کے قتل کیس کے تعلق سے استنبول میں سعودی قونصل جنرل کے رویے کو ناقابل فہم اور مشکوک قرار دیا ہے-
-
سعودی عرب کے ساتھ روابط پر نظر ثانی کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی حکومت کے خلاف اقدام کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ