-
مقتول سعودی صحافی، مالدار سعودی حکام اور لالچی امریکا
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
مخالف سعودی صحافی کے قتل کا معمہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
یقین ہو گیا کہ خاشقجی کا قتل ہوا ہے، ٹرمپ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
-
خاشقجی کا معاملہ سعودی حکومت کے جبر کا کھلا ثبوت
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کا معاملہ آل سعود حکومت کے جبر و استبداد کو پوری طرح نمایاں کر دیتا ہے۔
-
مشرقی سعودی عرب کے مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
-
سعودی فورسز کا شیعہ آبادی علاقے پر حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸سعودی فورسز نے سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے قطیف کا بکتر بند گاڑیوں کے ذریعے محاصرہ کر لیا۔
-
جمال خاشقجی قتل: سعودی عرب میں سرمایہ کاری سمٹ کا انعقاد خطرے میں
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱جمال خاشقجی قتل کے معاملے پرسعودی عرب میں ہونے والے سرمایہ کاری سمٹ میں فرانس، نیدرلینڈ اور امریکہ کے وزرائے خزانہ نے شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دوسرا دورہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۴پاکستانی وزیراعظم نے مختصر وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
بن سلمان کو برطرف کیا جانا چاہئے، سعودی علما کونسل کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۰ترکی کے شہر استنبول میں سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر مبنی ترک پولیس کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی اعلی علما کونسل نے محمد بن سلمان کو برطرف کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی کونسل جنرل ترکی سے سعودی عرب فرار
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸استنبول میں سعودی عرب کے کونسل جنرل محمد العتیبی ترکی سے واپس ریاض فرار کر گئے ہیں۔