-
غنڈہ ٹیکس یا مجبوری کا تاوان + مقالہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آہستہ آہستہ یہ بات پوری طرح واضح کر دی ہے کہ وہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت کو تحفظ فراہم کریں گے تو اس کے عوض میں اس سے کیا قیمت وصول کریں گے۔
-
ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند ہے
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی سے گفتگو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تیل سے متعلق ٹرمپ کی خواہش کو پورا کر دیا گیا ہے، کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا بہت پسند کرتے ہیں۔
-
امریکی صدر کی سعودی عرب کی پھر تحقیر
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
جیزان پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ہفتے کو سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر زلزال ایک قسم کے دو میزائل فائر کئے۔
-
ٹرمپ کے احکامات پر سعودی عرب کا سرخم، سیاسی ذلت تسلیم
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۷سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے بلمبرگ نیوز ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہم نے امریکی صدر ٹرمپ کے تیل کے مطالبے کو عملی جامہ پہنایا ہے کہا کہ ہمیں امریکی صدر کے ساتھ کام کرنا پسند ہے-
-
ٹرمپ نے کی تحقیر، سعودی عرب نے کیا محبت کا اظہار
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲یورپی پارلیمینٹ نے جنگ یمن جاری رکھنے اور عام شہریوں سے متعلق عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے محاصرہ یمن کے خاتمے اور سعودی اتحاد کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات رکوانے کی سعودی کوشش ناکام
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
آل سعود پر تنقید کرنے والا صحافی پر اسرار طور پرلاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۱سعودی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والا صحافی ترکی سے لاپتہ ہو گیا ہے۔