SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت

    اسلامی ملکوں کے شہریوں کو حج سے محروم کرنے کی مذمت

    Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے مقدس مقامات کے امور کی عالمی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کئے جانے اور شام و قطر کے مسلمانوں کو فریضہ حج کی ادائیگی سے محروم کرنے سے متعلق آل سعود حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شریعت اسلام کے خلاف قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب، علاقے کے امن و ثبات کا دشمن

    سعودی عرب، علاقے کے امن و ثبات کا دشمن

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸

    جارح سعودی اتحاد نے تیرہ جون سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ بنررگاہ پر قبضے کے لئے بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیئے گئے ہیں- سعودی عرب کا دعوی ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی کی واپسی کے لئے سیاسی راہ حل کا خواہاں ہے۔

  •  سعودی عرب کے 60 فوجی ہلاک 130 گرفتار

    سعودی عرب کے 60 فوجی ہلاک 130 گرفتار

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳

    یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے آلہ کاروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • امریکہ سعودی عرب کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کی کوشش میں

    امریکہ سعودی عرب کو زیادہ سے زیادہ لوٹنے کی کوشش میں

    Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸

    امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب، امریکی اقتصاد میں مزید سرمایہ لگائے گا- پمپؤ نے ڈیٹروئیٹ اقتصادی کلب میں امریکی اقتصادی ترقی کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے امریکی معیشت کو دنیا کی سب سے زیادہ اثر و نفوذ والی معیشت قرار دیا۔

  • الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک

    الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے دسیوں فوجی ہلاک

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳

    یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ میں تازہ ترین جنگ کے دوران یمنی فوج نے جارح سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے دسیوں فوجیوں اور کئی کمانڈروں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے - یمنی فوج نے الحدیدہ کے محاذ پر سیکڑوں جارح فوجیوں کو زخمی بھی کیا ہے

  • یمنی افواج اور جارح قوتوں میں شدید جھڑپیں

    یمنی افواج اور جارح قوتوں میں شدید جھڑپیں

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • لبنان میں سعودی عرب کی شکست

    لبنان میں سعودی عرب کی شکست

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • الحدیدہ میں سعودی عرب کی شکست یقینی:  انصاراللہ

    الحدیدہ میں سعودی عرب کی شکست یقینی: انصاراللہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے تابڑ توڑ حملوں کا یمن کی فوج، عوامی رضاکار فورس اور انصاراللہ بڑی بہادری کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے ۔

  • الحدیدہ پر حملہ: سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی ملی حمایت

    الحدیدہ پر حملہ: سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی ملی حمایت

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۳

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ پر حملے میں سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت جاری، یمنی افواج کے جوابی حملے

    یمن پر سعودی جارحیت جاری، یمنی افواج کے جوابی حملے

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

    ۵ minutes ago
  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

  • امریکی جارحیت کا جواب دفاع کے مسلمہ حق کے تحت دیا گیا: ایرانی وزارت خارجہ

  • اسلامی جمہوریہ ایران فلسطین اور فلسطینی کاز کی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا: سید عباس عراقچی

  • پاکستان: امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS