-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
العوامیہ پر سعودی فوجیوں کے حملے میں پانچ شہری شہید
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷سعودی عرب کے صوبہ الشرقیہ کے العوامیہ قصبے پر آل سعود کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے
-
العوامیہ پر سعودی فوج کی بمباری اور گولہ باری، دو نوجوان شہید
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۶سعودی فوجیوں نے جمعے کو علی الصبح صوبہ الشرقیہ کے العوامیہ قصبے کو اپنی وحشیانہ یلغار کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب، العوامیہ میں فائرنگ ایک شیعہ مسلمان جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۷سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقے پر حملے میں متعدد افراد زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی قطر تنازع، دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۹سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں 29 افراد کے خلاف سزائے موت کا حکم
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹سعودی عرب کی عدلیہ کے حکام نے قطیف، الاحساء اور مدینہ منورہ میں انتیس افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
سعودی بادشاہ نے ملک کی باگ ڈور اپنے بیٹے کے حوالے کر دی
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲سعودی عرب کے شاہی دربار نے ایک حکمنامے میں سعودی شاہ کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان سے کہا ہے کہ وہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے غیر ملکی سفر کے دوران ملک کی باگ ڈور خود سنبھالیں۔
-
یمن میں وبائی امراض سے تشویشناک صورتحال
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶یمن میں وبائی امراض کے شکار مریضوں کی تعداد میں دن بدن تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔
-
آل سعود کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰یمن کے مستعفی اور مفرور صدر سے وابستہ سعودی آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمن کی فوج کے حملوں میں متعدد ایجنٹ ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔