-
صعدہ میں میڈیکل سینٹر پر سعودی بمباری
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کے ایک میڈیکل سینٹر پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی لڑاکا طیاروں کا صعدہ ہسپتال پر حملہ
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی جنگی جہازوں نے صعدہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
آل سعود کے حملے میں مسجد نذرآتش
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی ٹھکانے پرزلزال 2 میزائل سے حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹یمنی فوج نے صنعاء کے اطراف میں سعودی ٹھکانے پرخودساختہ زلزال 2 میزائل داغے ہیں۔
-
سعودی عرب میں دھماکہ 2 افراد شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۵سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقوں میں سعودی حکومت خوف و ہراس پیدا کرنے کے لئے دھماکے کرا رہی ہے۔
-
سعودی عرب کا کم سن ترین قیدی خوفناک ترین جیل میں منتقل
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳سعودی عرب میں کم سن ترین قیدی کو رہا کرنے کے بجائے خوفناک ترین جیل میں منتقل کر دیا گیا۔
-
وہابیت کے فروغ اور ترویج میں سعودی عرب کا کردار
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اس وقت جو ملک وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے اور دوسرے ملکوں میں اس کی ترویج کر رہا ہے ، وہ سعودی عرب ہے-
-
سعودی عرب وہابیت کا سرپرست ہے : انصار اللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴یمن کی عوام تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب وہابیت کی سرپرستی کر رہا ہے۔
-
یمن کی صورتحال پراقوام متحدہ کی تشویش
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۶اقوام متحدہ کے رہنما اسٹیفن اوبرائن نے سعودی عرب کی قیادت میں بنے اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یمن مکمل طور تباہ ہو رہا ہے، عوام کو جنگ، قحط اور ہیضے کا سامنا ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے۔
-
امریکہ مسلم ممالک کو لڑانے کی سازش میں مصروف
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۶جمعیت علماء پاکستان نے کہا ہے کہ امریکہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑانے کی نت نئی سازشوں میں مصروف ہے۔