-
یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےحملے بند ہو نے پر ہے: تحریک انصاراللہ
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷یمنی عوام کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق کویت امن مذاکرات کی کامیابی کا دار و مدار یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کےحملے بند ہو جانے پر ہے
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے بڑھتے تعلقات کی مذمت
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۶عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے سعودی عرب اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اس جاری عمل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات تعطل کا شکار
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶سعودی عرب کی خلاف ورزیوں کی بناء پر یمن کے امن مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئے۔
-
بحران یمن کو شدید کرنے میں امریکہ اور برطانیہ کے کردار پر ردعمل
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱امداد رسانی کی تنظیم آکسفام کے سربراہ نے کہا ہے کہ برطانیہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے یمن میں جھڑپوں اور جنگ میں شدت آنے کا باعث بن رہا ہے۔
-
امریکہ نے یمن میں فوجی موجودگی کا اعتراف کر لیا
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳امریکہ نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ یمن میں اس کے فوجی موجود ہیں۔
-
ہیومن رائٹس واچ کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو کلسٹر بموں کی فروخت کی بابت امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے ان بموں کی تیاری اور فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملوں پر انصاراللہ کا انتباہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن حمزہ الحوثی نے یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں پر خبردار کیا ہے۔
-
بحران یمن کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۸یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بحران یمن کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
یمن کے خلاف سعودی عرب کی بربریت جاری
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکی آئل کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا اعلان
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۷امریکہ کی آئل کمپنیوں نے دیوالیہ ہونے سے متعلق دستاویزات حکومت کو پیش کر دی ہیں۔