SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۹

    سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • یمن: توچکا میزائل کا حملہ، سعودی ایجنٹوں کا اڈہ تباہ

    یمن: توچکا میزائل کا حملہ، سعودی ایجنٹوں کا اڈہ تباہ

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۷

    یمن کی فوج اور تحریک انصار اللہ کے جوانوں نے منگل کے روز صوبہ الجوف میں الحزم اڈے پر بیلیسٹک میزائل توچکا سے حملہ کیا۔

  • یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن

    یمن کے باقی علاقوں میں جنگ بندی کے لیے پہلا قدم اٹھایا گیا ہے: انصار اللہ یمن

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۷

    تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے یمن کے باقی علاقوں میں جھڑپوں کو روکنے کے لیے اتفاق رائے کے حصول کی خبر دی ہے۔

  • سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمنی عوام کی ناگفتہ بہ صورت حال

    سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمنی عوام کی ناگفتہ بہ صورت حال

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی حکومت کی جارحیت جاری رہنے کی وجہ سے اس ملک کے اسّی فیصد عوام کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ اس جںگ کی وجہ سے سعودی حکومت کے فوجی بجٹ میں بے تحاشا اضافہ ہوا اور فوجی اخراجات کے لحاظ سے سعودی عرب امریکا اور روس کے بعد تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کی مہم جوئی

    ایران کے خلاف سعودی عرب کی مہم جوئی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    ایران کی ہوائی کمپنیوں کی ایسو سی ایشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے ایران کی ماہان ہوائی کمپنی کے طیاروں کے گذرنے پر پابندی عائد کرنے کے سلسلے میں سعودی حکام کا اعلان محض ایک مہم جوئی ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کے منفی اقدامات

    ایران کے خلاف سعودی عرب کے منفی اقدامات

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲

    سعودی عرب ایران کے خلاف بدستور دشمنانہ اقدامات کررہا ہے۔

  • سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط

    سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹

    ہندوستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

  • یمن کے مفرور حکام کا سعودی عرب سے اخراج

    یمن کے مفرور حکام کا سعودی عرب سے اخراج

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۴

    سعودی عرب نے یمن کے مفرور حکام کے پہلے گروپ کو ملک سے نکال دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS