SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ

    سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶

    تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو تاریخی قرار دیا

    پاکستانی وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو تاریخی قرار دیا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲

    پاکستان کے وزیر اعظم نے تہران ریاض معاہدے کو ایک تاریخی معاہدہ قرار دیتے ہوئے اُسے علاقے اور مسلم امت کے لئے فوائد کا حامل قرار دیا ہے۔

  • تہران - ریاض معاہدے کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا

    تہران - ریاض معاہدے کے حوالے سے ایران کی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲

    سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے تہران و ریاض کے مابین طے پانے والے معاہدے کے سلسلے میں ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری

    ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۳

    ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔

  •  بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت

    بیچ ہینڈبال کے ایشین مقابلے، ایران کی ایک اور جیت

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے ایشین چمپین شپ مقابلوں کے دوران جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

  • اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ

    اسرائیل سے عاری مستقبل ایک حقیقت ہے: سید حسن نصراللہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے بغیر علاقے کا مستقبل کوئی خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے۔

  • ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ

    ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔

  • ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی

    ڈنمارک نے سعودی عرب پر عائد ہتھیاروں کی پابندی اٹھا لی

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷

    ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔

  • امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید

    امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید

    Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ تہران-ریاض معاہدہ، امریکہ کے بعد کے مشرق وسطیٰ کی نوید سناتا ہے۔

  • سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!

    سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی شرط رکھ دی!

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲

    سعودی عرب نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرنے کے عوض میں امریکہ سے ملک میں یورینیم کی افزودگی کے پروگرام میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ پر زور، رپورٹ

    ۳ hours ago
  • فلسطینیوں کی گرفتاری اور اغوا، غزہ اور غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی اسٹریٹیجی

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

  • آبنائے ہرمز اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے نئے دعوے

  • اسلام آباد میں صنعت، معدنیات اور تجارت کے ایرانی وزیر سے پاکستان کے 6 کابینی وزرا کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS