-
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی یمن میں ایک مسجد پر بمباری
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب اور یمن کی سرحد پر شدید لڑائی
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۰یمن کے ذرائع نے سرحدی علاقے پر سعودی عرب اور یمنی سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں پر ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شام سعودی عرب کے لئے دلدل ثابت ہوگا: حسین امیر عبداللہیان
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کو سعودی عرب کے لئے ایک بہت بڑی دلدل قرار دیا ہے۔
-
یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی عرب کے دسیوں پٹھو ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹یمن کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے بعض صوبوں میں سعودی فوجیوں کے اکٹھا ہونے کے مقامات پر حملے کر کے دسیوں سعودی پٹھوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا آل سعود کے دامن پر بدنما داغ ہے: سعودی مبلغ
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳سعودی عرب کے مبلغ محمد العنزی نے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کو آل سعود اور خلیج فارس کے ساحلی عرب ممالک کے دامن پر ایک بدنما داغ قرار دیا ہے۔
-
یمن: منصور ہادی کے پٹھوؤں کا حملہ ناکام
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۶یمن کی عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے منصور ہادی کے پٹھوؤں کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
فرانس میں سعودی ولیعہد کو نیشنل ایوارڈ دیئے جانے پر منفی ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷فرانس کے صدر فرانسوا اولینڈ کی جانب سے سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو فرانس کے قومی ایوارڈ لیگن آف آنر سے نوازے جانے پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا میں وسیع پیمانے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔
-
یمن پر آل سعود کی بمباری کا مقصد بنیادی تنصیبات کی تباہی
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۶یمن پر آل سعود کی بمباری کی وجہ سے ہزاروں طالب علم تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں۔