SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست

    سعودی عرب کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان کے عوام سے تمام سلام کی درخواست

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳

    لبنان کے وزیراعظم نے سعودی عرب کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنانیوں کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

    یمن میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر تباہ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲

    یمن نے سعودی عرب کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرار داد

    سعودی عرب کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرار داد

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹

    یورپی پارلیمان نے سعودی عرب کے ہاتھوں یمن کے عام شہریوں کے قتل عام پر احتجاج کرتے ہوئے یورپی یونین سے کہا ہے کہ وہ سعودی حکومت کے خلاف ہتھیاروں کی پابندیاں عائد کرے۔

  • آل سعود کی بہیمت اور بربریت جاری

    آل سعود کی بہیمت اور بربریت جاری

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸

    آل سعود نے اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کےلئے عوام پر تشدد بڑھا دیا ہے۔

  •  یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر تیونس کے صدر کی شدید تنقید

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر تیونس کے صدر کی شدید تنقید

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳

    تیونس کے صدرنے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی

    یمن پر سعودی جارحیت میں درجنوں عام شہری شہید و زخمی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے وحشیانہ فضائی حملوں میں درجنوں عام شہریوں کے شہید ہو جانے کی خبر ہے۔

  • یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کا انخلا

    یمن سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کا انخلا

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸

    متحدہ عرب امارات نے اپنے فوجی جنوبی یمن سے نکال لئے۔

  • یمن میں درجنوں سعودی ایجنٹ ہلاک

    یمن میں درجنوں سعودی ایجنٹ ہلاک

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۹

    یمن کے صوبے الجوف پر قاہر ایک میزائل کے حملے کے نتیجے میں چوّن سعودی ایجنٹ ہلاک ہوگئے۔

  • سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہرے

    سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہرے

    Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۳

    سعودی عرب کے الشرقیہ صوبے میں حکومت کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، پانچ سعودی فوجی ہلاک

    یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، پانچ سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں کم سے کم پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

    ۱۰ minutes ago
  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

  • آبنائے ہُرمُز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS