-
یمن: سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۵یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے تازہ حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی سلامتی کونسل میں رپورٹ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے یمن کا بحران جاری رہنے اور ایک انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی بمباری میں دسیوں یمنی باشندے شہید
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں مزید تیس افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی مخالفت
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۰عراقی وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے عراقی سرحدوں کے قریب سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد میں شامل ہونے کے معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے: پاکستان
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۸خارجہ امور میں پاکستانی وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ ان کے ملک نے سعودی اتحاد میں شمولیت کے کسی معاہدے پر تاحال دستخط نہیں کیے۔
-
یمن: عدن شہر میں کار بم دھماکہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک کار بم دھماکے میں متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔
-
ترکی اور سعودی عرب کا شام فوج بھیجنے کا کھیل
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے بہانے شام میں بری فوج کی موجودگی کی بحث تیز ہونے کے ساتھ ہی ترکی کے صدر اور سعودی عرب کے بادشاہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے مواقف کو دہرایا-
-
یمنی عوام کے سعودی عرب کے دباؤ میں اضافے پر عالمی ادارہ خوراک کا ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴عالمی ادارہ خوراک نے یمن کے لئے اس ادارے کی انسان دوستانہ امداد کے حامل جہاز کو روکے جانے کے سعودی عرب کے اقدام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ریاض کی جانب سے اس ملک کے ہمہ گیر محاصرے کی مذمت کی ہے-
-
حزب اللہ ہر جارحیت کے مقابلے کے لئے مکمل تیار ہے۔ نصراللہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت اور دوسری جارح طاقتوں کی ہر قسم کی جارحیت کے لئے مقابلے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن میں آل سعود کی بربریت کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷آل سعود کی حکومت بدستور یمن کے رہائشی علاقوں اور اس ملک کی بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔