SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب میں گھٹن کا ماحول

    سعودی عرب میں گھٹن کا ماحول

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹

    سعودی عرب کی حکومت نے اپنے ملک میں آزادی بیان پر مکمل قدغن لگادی ہے۔

  • الاحسا میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا پتہ چل گیا: سعوی وزارت داخلہ کا اعلان

    الاحسا میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث افراد کا پتہ چل گیا: سعوی وزارت داخلہ کا اعلان

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷

    سعودی عرب کی وزات داخلہ نے گذشتہ جمعے کو الاحسا شہر کی امام رضا جامع مسجد میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والوں اور اس میں ملوث افراد کی شناخت کا اعلان کر دیا ہے۔

  • برطانیہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک

    برطانیہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱

    برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار گارڈین نے برطانیہ کی جانب سے ریاض کو دی جانے والی وسیع فوجی اور سیاسی مدد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں جو جرائم اور مظالم انجام دیئے ہیں ان کے سلسلے میں برطانیہ برابر کا شریک ہے۔

  • سعودی عرب میں اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت

    سعودی عرب میں اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶

    بحرینی علما نے مشرقی سعودی عرب میں واقع اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔

  • یمنی افواج کا سعودی اڈے العند پر میزائل حملہ، دو سو سے زائد فوجی ہلاک، دسیوں لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور بھاری ہتھیار جل کر راکھ

    یمنی افواج کا سعودی اڈے العند پر میزائل حملہ، دو سو سے زائد فوجی ہلاک، دسیوں لڑاکا طیارے، ہیلی کاپٹر اور بھاری ہتھیار جل کر راکھ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲

    سعودی اتحاد کے العند فوجی اڈے پر یمنی افواج کے میزائلی حملے میں بلیک واٹر کے کمانڈر سمیت سیکڑوں فوجی ہلاک ہو گئے ۔

  • یمنی افواج کے حملے، سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک

    یمنی افواج کے حملے، سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • یمن میں جارح فوجیوں کا بھاری جانی نقصان

    یمن میں جارح فوجیوں کا بھاری جانی نقصان

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲

    جنوبی یمن میں جارح فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائلی حملوں میں دسیوں غاصب فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں-

  • مجلس علمائے ہند کی جانب سے سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی مذمت

    مجلس علمائے ہند کی جانب سے سعودی عرب میں مسجد پر حملے کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹

    مجلس علمائے ہند نے سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • سلامتی کونسل: سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گرانہ حملے کی مذمت

    سلامتی کونسل: سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گرانہ حملے کی مذمت

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی سعودی عرب میں مسجد پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • یمن میں رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    یمن میں رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    Jan ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۶

    یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS