-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲دفتر خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے ہفتے وار پریس بریفنگ میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کی نئی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر میزائل پروگرام جاری رکھے گا۔
-
توچکا میزائل کا حملہ، یمن میں دسیوں حملہ آور ہلاک
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل حملے میں سعودی اتحاد کے دسیوں جارح فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے بارے میں عراقی وزیر خارجہ کا بیان
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۶عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ریاض اور تہران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے کے لئے بغداد کی ثالثی کو قبول کرلیا ہے۔
-
ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے پر سعودی عرب کا صومالیہ کو انعام
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱صومالیہ کو ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے پر سعودی عرب سے پچاس ملین ڈالرکا انعام ملا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران و سعودی عرب
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیس ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے۔
-
پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔